انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کے اکتیسویں وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا

137

انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کے اکتیسویں وزیراعظم کے طورپر حلف اٹھا لیا۔

ڈپٹی لیبر لیڈر رچرڈ مارلس اور دیگر تین وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ گورنرجنرل ڈیوڈ ہرلے نے وزراء سے حلف لیا۔ رہنما لیبر پارٹی نے ملک میں جاری مہنگائی، ناانصافی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

لیبر پارٹی نو سال اپوزیشن میں رہنے کے بعد برسراقتدار آئی ہے۔