‘چڑیلز’ کے بعد ‘ایک جھوٹی لو اسٹوری’ بھی امریکا میں ریلیز

148

بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو پر ریلیز ہونے والی پاکستانی ویب سیریز ‘ایک جھوٹی لو اسٹوری’ کو اب امریکا میں موجود شائقین کے لیے بھی ریلیز کردیا گیا۔

ویب سیریز ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ کو زی فائیو ہی کی یو ایس اے سروس پر ریلیز کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے زندگی چینل پر گزشتہ برس 30 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا۔

اب اس سیریز کی ڈائریکٹر مہرین جبار نے اعلان کیا کہ یہ ویب سیریز امریکا میں موجود افراد کے لیے بھی دستیاب ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.