ہاکی کا عالمی چیمپئن بیلجیم اولمپکس کا بھی چیمپئن بن گیا

290

ہاکی کا عالمی چیمپئن بیلجیم اولمپکس کا بھی چیمپئن بن گیا۔

ورلڈ چیمپئن ٹیم نے فائنل میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

آسٹریلیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا جبکہ بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دے کر 41 سال بعد پہلی مرتبہ کوئی اولمپک میڈل اپنے نام کیا ہے۔