ٹوکیو اولمپکس میں کورونا کے وار گیمز سے پہلے تیز ہونے لگے

125

ٹوکیو اولمپکس میں کورونا کے وار گیمز سے پہلے تیز ہونے لگے، ٹینس سٹار کوکو گف ایونٹ سے آؤٹ ہو گئیں، ایک اور امریکی ایتھلیٹ نے ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔

جاپان کے اولمپک ولیج میں امریکی ایتھلیٹ نے ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو آئسولیٹ کر لیا۔ گذشتہ روز امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف ایونٹ سے آوٹ ہوگئیں۔ اس سے پہلے جنوبی افریقی فٹبال ٹیم کے 2 پلیئرز سمیت 3 ممبران میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

دوسری جانب آسٹریلوی حکام نے وائرس حملوں کے باوجود 23 جولائی سے کھیلوں کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.