پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

310

امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا تیار نہیں، پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایا، کئی سالوں سے مشترکہ اہداف کیلئے کام کر رہے ہیں، افغانستان کا بوجھ عالمی برادری کو اٹھانا ہوگا۔