اداکارہ دیا مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

56

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیا مرزا اور ان کے شوہر ویبھو ریکھی کےگھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اس کے ساتھ ہی اپنے بیٹے کی ایک بہت خوبصورت تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کا ننھا سا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھامی ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.