نوکیا اور اوپو کی ایک دوسرے کے خلاف قانونی جنگ

73

سلیکان و یلی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے اوپو کمپنی پر پیٹنٹ (سندِ حق ایجاد) کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مختلف کیسز دائر کر دیے۔

موبائل فونز کے ریویوز اور فیچرز کا موازنہ کرنے والی مشہو ویب سائٹ جی ایس ایم ارینا  کے مطابق نوکیا نے اسمارٹ فون تیار کرنے والی چینی کمپنی OPPO کے خلاف نان SEP پیٹینٹ کے تحت یورپ اور ایشیا کی مارکیٹوں میں کیسز دائر کیے ہیں۔ جس میں کنیکٹی ویٹی، انٹرفیس اور سیکیورٹی فیچرز کے پیٹینٹ شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.