امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار

307

امریکا نے افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان جون کربی نے کہا ہے کہ طالبان پہلےسے زیادہ علاقوں پرقبضہ کر رہے ہیں، اس وقت افغانوں کو آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنا ہو گا، اُن کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کےساتھ مسئلے کے حل پر بات چیت جاری ہے۔