پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریزسے قبل انگلینڈ کوکورونا کا جھٹکا

287

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کو شدید جھٹکا لگ گیا۔

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کوشدید جھٹکا لگ گیا۔ میزبان اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں اور7 معاون اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، وائرس سے متاثرہ افراد میں ون ڈے ٹیم کے کپتان ایون مورگن بھی شامل ہیں، مثبت ٹیسٹ والے تمام افراد کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے، ان کے ساتھ رابطے میں رہنے والے کھلاڑی بھی قرنطینہ میں رہیں گے۔