لندن: سینٹ پیٹرزبرگ میں یوروکپ فٹبال میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق یوروکپ کی وجہ سےکوروناوائرس پھیلنے لگا۔ لندن کے سینٹ پیٹرزبرگ میں میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایک ہفتےکے دوران یورپ میں کوروناکیسزکی شرح میں10 فیصداضافہ ہوا۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یوروکپ میچزمیں کورونا ایس اوپیزمیں نرمی اختیارکی گئی جس کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا۔