اداکار بل کوسبی کی سزا کو امریکی عدالت نے کالعدم قرار دے دیا

302

پینسلوانیا کی سب سے بڑی عدالت نے ہالی وڈ اداکار بل کوسبی کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ بل کوسبی کو جنسی اسکینڈل پر 10سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بل کوسبی کو سزا سنائے جانے کے بعد می ٹو مہم کا آغاز ہوا تھا، وہ فلاڈلفیا کی جیل میں قید تھے۔