نمرہ بچہ ہالی وڈ سپر ہیرو سیریز مس مارول کا حصہ بن گئیں

262

اداکارہ نمرہ بچہ ہالی وڈ سپر ہیرو سیریز مس مارول کا حصہ بن گئیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے اداکاری کی تعلیم امریکہ سے حاصل کی،شوبز کیریئر کا آغاز 2006 میں شروع کیا، وہ معروف صحافی ثنا بچہ کی بڑی بہن ہیں۔ انہوں نے بڑی سکرین پر منٹو، ہو من جہاں، آزاد، گرداب، سینٹی اور مینٹل میں شاندار کردار نبھائے۔