اداکارہ ارمینا خان نے کہا ہے کہ عورتوں کو ہراساں کرنا عالمی مسئلہ ہے ،مانچسٹر میں چہل قدمی کرتے مجھے اوردیگر خواتین کو ہراساں کیا گیا۔
انہوں نے لکھاکہ عورتوں کا ہراساں کرنا ایک عالمی مسئلہ ہے ۔خیال رہے کہ کینیڈا میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پرورش پائی اور اب ان کی مستقل رہائش وہیں ہے ۔