یمن کے ساحل کے قریب 25 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد

385

یمن کے ساحل کے قریب 25 پناہ گزینوں کی لاشیں ملی ہیں۔

یمن کے ساحلی علاقے حدیدہ کی بندر گاہ کے قریب مچھیروں کو کشتی ملی جس میں پناہ گزینوں کی لاشیں موجود تھیں، غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانی والی کشتی چند رو ز پہلے الٹ گئی تھی، جس میں 200 غیر قانونی پناہ گزین افراد سوار تھے جن میں سے اکثر لاپتہ ہیں۔