کینیڈا: پاکستانی خاندان کی تدفین ہفتے کو کیے جانے کا امکان

303

کینیڈا میں ٹرک سے کچلےگئے چارپاکستانیوں کی تدفین اونٹاریوکے شہر لندن میں ممکنہ طورپر ہفتے کو کی جائے گی۔

 فیملی کی جانب سے جاری بیان میں لواحقین نے ان تنظیموں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تدفین کے سلسلے میں معاونت کی درخواست کی تھی۔

اہلخانہ نے واضح کیا ہےکہ لواحقین کی جانب سے یہ انتظامات لندن مسلم کمیونٹی اور مسجد کرےگی۔