امریکا میں ماحولیاتی کارکنوں کی پولیس کیساتھ جھڑپیں، گرفتاریاں، کئی مظاہرین زخمی

35

امریکا میں ماحولیات کے کارکنوں کی پولیس کی ساتھ جھڑپوں میں کئی مظاہرین زخمی ہو گئے، چند کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی ریاست منی سوٹا میں ماحولیات کے کارکنوں نے تیل کی پائپ لائن کی تعمیر کی جگہ پر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے متعلقہ منصوبے سے پھیلنے والی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف نعرے بازی کی، وہ 4 ارب ڈالر کے اس منصوبے کو بند کرنا کا مطالبہ کر رہے تھے۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر کے پروں سے گرد بھی اڑائی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.