فرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

31

فرانسیسی صدر میکرون کوایک شخص نے تھپڑ ماردیا۔ جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں صدر میکرون کو ملک کے جنوب مشرقی علاقے کے دورے کے دوران تھپڑ پڑا، میکرون عوام سے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے مگر ایک شخص نے انہیں تھپڑ جڑ دیا۔ حکام نے دو شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر تھپڑ پڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.