روس دیگرملکوں کے ہائپر سونک ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کے ذرائع تیار کررہا ہے،پیوٹن

366

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس دیگرملکوں کے ہائپر سونک ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کے ذرائع تیار کررہا ہے۔

روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیوٹن نے کہا کہ توقع ہے کہ ہمارے پاس ہائپر سونک ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کے ذرائع ہوں گے۔