اطالوی سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ بھی مکمل ، آئرلینڈ کے ڈین مارٹن نے کامیابی سمیٹ لی

255

اطالوی سائیکل ریس کا سترہواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، آئرلینڈ کے ڈین مارٹن نے کامیابی سمیٹ لی۔

بیلجئن سائیکلسٹ ریمکو کی ٹکر ست ریس میں رکاوٹ تو آئی مگر کسی بڑے نقصان کے بغیر مقابلہ شروع ہوا۔ آئرلینڈ کے ڈین مارٹن نے میدان مار لیا۔ بڑی جیت کا بڑا جشن منایا اور خوب داد وصول کی۔

مجموعی برتری کے حامل کولمبین رائیڈرایگن برنل کی مایوسن کن پرفارمنس، حریفوں پر سبقت کی دھاک نہ بٹھا سکے۔ تیس مئی تک جاری رہنے والی سائیکل ریس سے پرستار بھی محظوظ ہوئے۔