مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیا

230

 کراچی: مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیا۔

مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طور پرٹل گیا۔ پی سی بی حکام نے فرنچائزمالکان کوآن لائن اجلاس میں اب تک کی تمام پیشرفت سے آگاہ کردیا۔

فرنچائز مالکان کو بھارت اورجنوبی افریقا کی چارٹرڈ فلائٹس کو لینڈنگ کی اجازت سے متعلق غیرمتوقع تاخیرپربھی آگاہ کیا گیا، بورڈ کے مطابق درپیش تمام مشکلات پرقابو پانے کے لیے ہرممکن آپشن کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔