سلمان خان کا کمال آر خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ

223

بالی وڈ کے سلو میاں نے اپنی فلم رادھے کا ریویو کرنے پر بھارتی فلموں کے تجزیہ نگار اور اداکار کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا ہے۔