دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد77لاکھ سےتجاوزکرگئی

224

دنیابھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 77 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک 4 لاکھ 28 ہزارسے زائد اموات ہوچکی ہیں۔
امریکہ 21 لاکھ سے زائد مریضوں کے ساتھ متاثرہ ملکوں میں بدستور سرفہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔
برازیل اس حوالے سے دوسرے نمبر پر ملک ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 29 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار نو سو ایک ہے ۔