پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

68

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

ہرارے میں کھیلے گئے 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.