سکول میں بچے مجھے لڑکی سمجھتے تھے: ڈوین جانسن

283

ہالی وڈ سپرسٹار اور مشہور ریسلر ڈوین جانسن نے اپنے ماضی اور بچپن سے متعلق بتایا ہے کہ سکول میں دیگر بچے انہیں لڑکی سمجھتے تھے۔