بالی وڈ اداکارسونو سودملک میں کورونا کی خطرناک صورتحال پر برداشت کھو بیٹھے، انٹرویوکے دوران شدت جذبات سے رو پڑے۔
انہوں نے بتایا کہ میرے پاس آنے والی کالز میں 40 فیصد فون آکسیجن کیلئے آتی ہیں، میں روز خود کو بے بس محسوس کررہا ہوں، مجھے لوگوں کی نئے نئے مسائل پتا چلتے ہیں اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ پتا نہیں ہم کس ملک میں رہ رہے ہیں۔