کورونا نے ایک اور نامور بھارتی اداکار کی جان لے لی

102

بھارت میں کورونا کی دوسری لہر بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور عالمی وبا نے ایک اور بھارتی اداکار کی جان لے لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کی ’سیریز 24‘ اور ویب سیریز ’اسپشل او پی ایس‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامور  بھارتی اداکار اور  ریٹائرڈ میجر بکرم جیت کنور پال کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔

بالی وڈ ہدایتکار وکرم بھٹ نے سوشل میڈیا پر بکرم جیت کی تصویر کے ساتھ ان کے انتقال کی خبر دی اور بتایا کہ میجر بکرم جیت اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.