میں اور دیشا فلم’ رادھے’ میں ہم عمر لگ رہے ہیں ، سلمان خان

65

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی آنے والی نئی فلم  ’رادھے: موسٹ وانٹڈ بھائی ‘ کے ٹریلر اور ریلیز شدہ گانے ‘سیٹی مار’ کو بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔

فلم کی تیاری کے حوالے سے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں سلمان خان کا ہیروئن دیشا پاٹنی کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے اور وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

سلمان خان کا ازراہ مذاق کہنا تھا کہ فلم میں  دونوں ہم عمر لگ رہے ہیں، مطلب وہ میری عمر کی نہیں بلکہ میں ان  کی عمر کا لگ رہا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.