چین میں کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق، حکومت کا ہائی الرٹ جاری

259

چین میں کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق کے بعد حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔

چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی بی 1617 قسم وہاں بھی سامنے آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے بیرون ملک سے آنے والے افراد میں یہ قسم پائی جانے کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

کورونا کی یہ قسم سب سے پہلے انڈیا میں سامنے آئی تھی۔ سائنس دان سوچ رہے ہیں کہ کیا انڈیا میں وائرس کی اس قسم سے کورونا کی دوسری لہر میں زیادہ خطرناک ثابت ہوئی۔