آرنلڈ شوارزنیگر کی آسکر ایوارڈز پر تنقید

63

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے امریکا کے سب سے بڑے ایوارڈ شو اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) کے 2021 کے ایونٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

انھوں نے طنزیہ انداز میں تجویز دی کہ میرا خیال ہے کہ آئندہ برس آسکر ایوارڈ کیلیفورنیا میں مسل بیچ پر کر ایا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.