جرمنی : ہسپتال میں چار شہری ہلاک، ایک زخمی

261

جرمنی کے ہسپتال میں چار شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس نے حملے کے شبہ میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا۔

جرمنی کے علاقے پاٹس ڈیم میں واقع ذہنی مریضوں کے ہسپتال میں چار افراد مردہ پائے گئے جبکہ ایک فرد زخمی ہے۔ پولیس نے حملے کے شبہ میں 51 سالہ خاتون کو حراست میں لے لیا ہے، حملے کی تفصیلات تاحال منظر عام پر نہیں آئی۔