واشنگٹن:امریکا میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے لگیں، تین مہینے بعد ٹیکساس میں گالف میچز کا آغاز ہو گیا۔
دونوں گالفرز نے ایونٹ میں پوزیشن مستحکم کرلی ہے، واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وبا کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کھیلوں سمیت دیگر سرگرمیاں معطل کر دی گئی تھیں، امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی 20 لاکھ 89 ہزار سے زائد ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔