بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی آنے فلم ‘رادھے’ کا ٹریلر ریلیز کردیا جو عید پر سنیما کی زینت بنے گی۔
گزشتہ روز سلمان خان نے ٹوئٹر پر فلم ‘رادھے’ کا پوسٹر شیئر کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ فلم کا ٹریلر 22 اپریل کو ریلیز کریں گے۔
ٹوئٹ میں انہوں نے یہ بھی لکھا تھا کہ ‘آرہا ہوں آپ کا موسٹ وانٹڈ بھائی’۔