کورونا میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے: سعودی مفتی اعظم

284

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔

سعودی مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مہلک وائر س سے متاثرہ افراد کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔ وبا سے بچاؤ کے لیے عوام کو کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے۔ انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔