استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی

270

استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی۔

ترک وزیرخارجہ میلود چاوش نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس رمضان کے بعد مئی کے وسط میں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ طالبان کی شرکت یقینی نہ ہونے پرکانفرنس کو ملتوی کیا گیا ہے۔ طالبان کی شرکت کے بغیر کانفرنس کا مقصد ادھورا رہے گا۔

افغانستان سے متعلق استنبول میں کانفرنس 24 اپریل کو ہونا تھی۔