حوثی باغیوں کا سعودی تیل تنصیبات پر پھر حملہ

209

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر پھر حملہ کیا ہے،، ،فوجی اتحاد نے کئی مسلح ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق،، حوثی باغیو ں نے حملے میں گیارہ بیلسٹک میزائل اور مسلح ڈرونز استعمال کئے، باغیوں نے جازان میں آرامکو کی تیل تنصیبات اور پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا۔

دوسری طرف سعودی فوجی اتحاد نے باغیوں کے متعدد ڈرونز تباہ کردئے ہیں۔