جیل انتظامیہ قرآن پاک کا مطالعہ کرنے نہیں دے رہی: روسی اپوزیشن لیڈر

241

روس کے اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی نے قرآن پاک واپس لینے پر جیل حکام کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ جیل انتظامیہ قرآن پاک اور دیگر کتابوں کا مطالعہ کرنے نہیں دے رہی ،انہوں نے کہاکہ میں قرآن کا مطالعہ اپنی ذات کی اصلاح کیلئے کرنا چاہتاتھا۔