پنجابی زبان کی معروف شاعرہ کرن وقار کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ گزشتہ دنوں سے ہسپتال میں اس زیر علاج تھیں۔
اپنی آخری فیس بک پوسٹس میں انہوں نے کہا تھا کہ والدہ کے بعد میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہوں۔ کرن وقار نے لکھا کہ میری بیٹی مجھ سے دور نہیں ہوتی، روتی ہے۔