بالی وڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے سخت جدوجہد کی اس دوران تنقید اور سخت دباؤ کا بھی شکار رہی۔
کترینہ نے بالی وڈ کو کئی ہٹ فلمیں دی ہیں، سلمان خان اور عامر کے علاوہ انہوں نے کئی ٹاپ ہیروز کےساتھ کام کیا ہے، ان کی بہن ازابیل کیف بھی بالی وڈ میں قدم رکھ چکی ہیں۔