اداکارہ ریچل خان نے لالی وڈ پر چھائے بحران کے خاتمے کیلئے مشورہ دیا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے رابطے کئے جائیں۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ بھارت کی فلم انڈسٹری میں بہت سے غیرملکیوں نے سرمایہ کاری کررکھی ہے ۔ اسی فارمولا پرعمل کرتے ہوئے ہمیں بھی ایسے پاکستانیوں کی تلاش کرنی ہے ، جونیک نیتی کے ساتھ اس پروفیشن میں آکر کام کریں۔