موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اجلاس، جوبائیڈن نے روس، چین سمیت متعدد ممالک کو دعوت دیدی

212

امریکی صدرجوبائیڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق اجلاس میں روس اورچین سمیت 40ممالک کوشمولیت کی دعوت دی ہے ۔

بائیڈن انتظامیہ کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق پہلا ورچوئل اجلاس 22 اور23 اپریل کو ہوگا، صدرجوبائیڈن نے امریکا کےبڑے حریفوں ولادی میر پیوٹن اورشی جن پنگ کو شرکت کی دعوت دی ہے، اجلاس میں 40 ممالک کےسربراہان شرکت کریں گے۔