سنجے لیلا بھنسالی اور عالیہ بھٹ پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر

233

بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی، عالیہ بھٹ اور دو مصنفین پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیاگیا۔

فلم کے ڈائریکٹر بھنسالی جبکہ اداکاروں میں عالیہ بھٹ، اجے دیو گن، عمران ہاشمی اور دیگر ہیں، عدالت نے سنجے لیلا بھنسالی اور عالیہ بھٹ کو 21مئی کو عدالت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔