بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، خاتون ٹرینی پائلٹ اور ٹرینر ہلاک

406

اوڑیسہ:بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں سوار ٹرینی پائلٹ اور ٹرینر ہلاک ہو گئے۔

حکام نے تکنیکی خرابی کو حادثے کی ابتدائی وجہ بتاتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے، طیارہ پہلی کامیاب پرواز کے بعد دوسرے راؤنڈ میں گر کر تباہ ہوا۔