عورت مارچ پر مبنی ویب سیریز ’عورت گردی‘ کا ٹریلر جاری

271

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے بنائی گئی ویب سیریز ’عورت گردی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

ای میکس میڈیا گروپ نے گزشتہ روز پاکستان کے پہلے اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کا باقاعدہ لانچ کردیا تھا جس کا مقصد ڈیجیٹل دور میں آن ڈیمانڈ اسٹیمنگ کلچر کو پورا کرنا اور دنیا بھر میں پاکستانی ڈرامے اور فلمیں دکھانا ہے۔

اردو فلکس پر اب تک ’دلہن ایک رات کی‘، حریم شاہ کی ویب سیریز ’راز‘، ریلیز ہونے والی فلمیں ہیں جب کہ گزشتہ روز ہی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے بنائی گئی ویب سیریز ’عورت گردی‘ کا ٹریلز بھی ریلیز کردیا گیا ہے۔