چلی میں حکومت مخالف ہفتہ وار احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں ہوئیں، متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
نوجوانوں نے مرکزی چوک پر قبضہ جما لیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ چلی کے عوام بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔