منال خان نے سیلفی لینے کا گُر بتا دیا

226

اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیلفی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سیلفی کس طرح سے لیتی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ منال خان کی بہترین اداکاری کے تو سب ہی معترف ہیں، جہاں وہ ہزاروں دلوں میں گھر کئے ہوئے ہیں وہیں اُن کے سوشل میڈیا پر بھی لاکھوں میں فالوورز موجود ہیں۔

منال خان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی سیلفی شیئر کی اور ساتھ میں مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ سیلفی کیسے لیتی ہیں۔منال خان کا اپنی سیلفی کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ‘وہ سنجیدہ موڈ میں سیلفی لیتی ہیں۔