محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

219

کراچی: محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے دستبردار ہونے والے محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری  متوقع ہے۔