ٹام کروز سے بہتر اداکار ہونے کا بیان کنگنا کو مہنگا پڑ گیا

259

 ممبئی: ہالی ووڈ ایکشن ہرو ٹام کروز سے بہتر اداکار ہونے کے ٹوئٹ پر بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنارناوٹ سوشل میڈیا پر طنز اور تضحیک کا نشانہ بن گئیں۔

متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت  رہنے والی بھارتی اداکار کنگنا رناوت نے اس بار بھی  ایسا مضحکہ خیز بیان دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر طنز کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔