پشاورزلمی نے اپنی خصوصی ثقافتی کٹ لانچ کردی

301

پشاورزلمی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 سے قبل اپنی خصوصی ثقافتی ٹریننگ کٹ لانچ کر دی۔

پشاور زلمی کی جانب سے خصوصی ثقافتی ٹریننگ کٹ میں پاکستان اور خیبر پختونخوا کی ثقافت اور خوبصورتی کو نمایاں کیا گیا ہے۔