میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے، جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ

219

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انٹرنیٹ بند کرنے کو گھناؤنا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی عوام کے انسانی حقوق کو شدید خطرات لاحق ہیں، حکومت نے انٹرنیٹ کو معطل کر رکھا ہے۔