عورتوں کا حق مارنے والے آخرت میں مجرم ہونگے: نیلم منیر

267

لاہور: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ قیامت کے روز بہت بڑے مجرم ہوں گے، ایسے لوگوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔

نیلم منیر کا کہنا تھا کہ مذہب اسلام نے عورتوں کو مکمل حقوق فراہم کئے ہیں ان کا خاص خیال رکھا جانا چاہئے۔